: واشنگٹن
: دبئی
: ديانا
: لندن
: اسلام آباد
:کراچی
:لاہور
حیدرآباد میں مرکزی تنظیم آرائیاں کے سرپرست اعلی عبدالمجید آرائیں کی صحافیوں کے اعزاز میں پارٹی سے خطاب۔          سیالکوٹ : نوجوان کی فلاح و بہبود اور انہیں پاؤں پر کھڑاکرنا ہی اصل مقصد ہے ۔ میاں افتخار حنیف صدرآرائیں انٹرنیشنل یوتھ فورم۔          رحیم یارخان : مرکزی تنظیم آرائیاں اور سیودی پاکستان کے زیر اہتمام بنگلہ منٹھار ضلع وتحصیل رحیم یار خان میں فری اسپتال نے کام شروع کردیا ۔اس موقع پر میاں طارق جاوید نے مرکزی تنظیم آرائیاں کے تمام رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔          بہاولنگر : آرائیں برادری کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔میاں اسحٰق           اٹلی : برادری کے نوجوانوں سے گذارش ہے کہ آرائیں یوتھ فورم انٹرنیشنل کاممبر بن کر صرف برادری اور ملک کی خدمت کریں۔میاں عبدالرؤف اوصاف           جھڈو : برداری نے انہیں کامیاب کیا ہے اس پر وہ برادری کے انتہائی مشکور ہیں ۔جنرل کونسلر انجم نثار آرائیں           جھڈو : برادری کی خدمات کے لیے خود کو وقف کردیں گے،اور ترجیحی بنیادوں پر برادری کے مسائل کے حل کے لیے بھر پور کوشیش کریں گے ۔نو منتخب جنر ل کونسلر محمد راشد آرئیں نے آرائیں ٹائمز سے گفتگو          جھڈو : ان کی کامیابی دراصل پوری آرائیں برادری کی کامیابی ہے ۔ برادری نے ان پر بھاری ذمہ داری عائد کر دی ہے ۔ نومنتخب جنر ل کونسلر عبدالحمید آرائیں           کراچی : آرائیں برادری اس وقت انجمن آرائیاں کے پلیٹ فارم پر متحد ہے ۔انجینئر محمدپرویز آرائیں صدر انجمن آرائیاں سندھ،انجمن آرائیاں ہی آرائیوں کی واحد نمائیندہ تنظیم ہے۔نصیر آرائیں جنرل سیکریٹری انجمن آرائیاں سندھ کا حلقہ سعیدہ آباد میں شرکاء سے خطاب۔           سرگودھا : وطن عزیزکے لئے ہر وقت حاظر ہیں ۔ایس ایس پی چوہدری خالد محمود           وہاڑی : برادری میں اس وقت اتحاد کا فقدان ہے ۔ڈی ایس پی چوہدری محمدیونس
تازہ ترین
Best way to advertise your business is to post your advertisement on our site for publicity contact us at 0300-3048273 or email us ariantimes.pk@gmail.com

Headlines

SHS